فرانس اور سعودی بحریہ کا مشترکہ فوجی مشقوں کا اعلان

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

سعودی عرب اور فرانس کی بحریہ نے مشترکہ مشقیں کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بدھ کے روز سعودی وزارت دفاع نے بتایا کہ دونوں ملکوں کی بحری فوج وائٹ شارک-21 کوڈ نام سے مشترکہ مشقیں کریں گی۔

وزارت کے اعلان کے مطابق مشقوں کا مقصد دونوں ملکوں کی بحری فوج کے درمیان تجربات کا تبادلہ، صلاحیت کار میں بہتری اور خطے میں سمندری آپریشنز کی سلامتی کو مضبوط بنانا ہے۔

Advertisement
مقبول خبریں اہم خبریں