سعودی مصنوعی سیارہ ’شاہین سیٹ‘ کی کازخستان سے خلا میں کامیاب لانچ مکمل

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

سعودی عرب کے دو مصنوعی سیارے کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجے گئے ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق جمہوریہ کازخستان سے ایک روسی راکٹ میں سعودی مصنوعی سیاروں کو اپنے مدار میں بھیجا گیا ہے۔


واضح رہے کہ سعودی مصنوعی سیاروں میں سے ایک کا نام ’شاہین سیٹ‘ ہے جو کنگ عبد العزیز سٹی برائے سائنس اینڈ ٹکنالوجی کا ہے جبکہ دوسرے کا نام کیوب سیٹ ہے جو کنگ سعودی یونیورسٹی کا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ سعودی مصنوعی سیارے 20 مارچ کو خلا میں بھیجے جانے تھے تاہم فنی مسائل کی وجہ سے یہ پروگرام ملتوی ہوگیا تھا۔

مصنوعی سیاروں میں سے ایک کنگ عبدالعزیز سائنس اینڈ ٹکنالوجی سٹی اور دوسرا کنگ سعود یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے تیار کیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں