انڈونیشیا : چرچ کے اندر دھماکا ، پولیس کا سیکورٹی گھیراؤ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

انڈونیشیا کے شہر میکسار میں آج اتوار کے روز ایک کیتھولک چرچ میں زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ بم دھماکا لگ رہا ہے۔

پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ دھماکے کے وقت متعدد افراد چرچ کے اندر موجود تھے۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ "ہم نے زخمی افراد اور انسانی جسم کے چیتھڑے بھی دیکھے"۔

Advertisement

جائے وقوع پر بنائی گئی وڈیو میں چرچ کے اطراف پولیس کا سیکورٹی گھیراؤ دیکھا جا سکتا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں