زائرین کے درجہ حرارت کی جانچ ، مسجد حرام کے دروازوں پر 70 تھرمل کیمرے نصب
الحرمین الشریفین کے انتظامی امور کی ذمے دار صدارت عامہ نے مسجد حرام کے دروازوں کو 70 سے زیادہ تھرمل کیمروں سے لیس کر دیا ہے۔ اس کا مقصد معتمرین اور زائرین کے جسمانی درجہ حرارت کی جانچ ہے۔
مسجد حرام میں وبائی روک تھام کی انتظامیہ کے ڈائریکٹر حسن السویہری نے واضح کیا کہ تھرمل کیمرے کا میکانزم مختلف رنگوں کے ساتھ کام کرتے ہیں اور درجہ حرارت کی جانچ کے ذریعے وائرس سے متاثرہ افراد کے حوالے سے مشتبہ علامات کا انکشاف کرتے ہیں۔

السویہری کے مطابق تھرمل کیمرے بیت اللہ کے زائرین سے زیادہ سے زیادہ 6 میٹر کی دوری پر ہوں گے۔
-
مسجد نبویﷺ میں انسانی جسم کی حرارت جانچنے والے تھرمل کیمرے نصب
سعودی حکومت نے کرونا کے خلاف جنگ میں احتیاطی تدبیر کے طور پر مسجد نبویﷺ میں تھرمل کیمرے نصب کئے ہیں جن کی مدد سے مسجد میں آنے والے نمازیوں اور زائرین ... بين الاقوامى -
الحرمین الشریفین کے تمام ملازمین کورمضان سے قبل کووِڈ-19 کی ویکسین لگانے کی ہدایت
الحرمین الشریفین کے انتظامی امور کی ذمے دار صدارت عامہ کے سربراہ الشیخ ڈاکٹرعبدالرحمٰن بن عبدالعزیز السدیس نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے آغاز سے قبل ... بين الاقوامى -
حرمین شریفین میں عمرہ زائرین کی مدد کے لیے 500 نئے ملازمین تعینات
حرمین شریفین کی جنرل پریزیڈینسی کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عمرہ کے مناسک کی ادائی کے لیے آنے والے زائرین کی مدد اور معاونت کے لیے مزید ... بين الاقوامى -
صدارتِ عامہ برائے الحرمین الشریفین میں خواتین کا دس اعلیٰ عہدوں پر تقرر
صدارت عامہ برائے الحرمین الشریفین کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس کے اعلان کے مطابق ادارے میں خواتین کا دس اعلیٰ عہدوں پر تقرر کیا جا رہا ہے۔ ... بين الاقوامى