جدہ کی بندرگاہ پر جہاز رانی کا سلسلہ بحال ہو گیا

ساحل پر تیز ہواؤں کے باعث بندرگاہ بند کر دی گئی تھی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ’’ایس پی اے‘‘ کے مطابق جدہ کی اسلامی بندرگاہ ساحل سمندر پر طوفانی ہواؤں کے تھمنے کے بعد بحری ٹریفک کے لیے دوبارہ کھول دی گئی ہے۔

ایس پی اے نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر بتایا تھا کہ بندرگاہ حکام نے ہفتہ کے روز تیز ہواؤں کے پیش نظر بحری ٹریفک کے لیے بند کر دیا تھا۔

Advertisement
مقبول خبریں اہم خبریں