.

دنیا بھر میں مسلمان رمضان کیسے مناتے ہیں؟ تصاویر دیکھیے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

دنیا بھر میں کروڑوں مسلمان ماہ رمضان کا بھرپور اہتمام کرتے ہیں۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی دنیا کے مختلف کونوں میں بسنے والے مسلمان عبادات اور خیرات کی مدد سے رمضان کی برکتیں سمیٹ رہے ہیں۔

سعودی عرب:

مکہ مکرمہ کی مسجد حرام میں ماہ رمضان کے پہلے جمعہ کے موقع پر نمازی حضرات جمعہ کی نماز پڑھ رہے ہیں۔ [رائیٹرز]

فلسطین:

فلسطینی مسلمان مسجد اقصیٰ میں رمضان کے پہلے جمعہ کی نماز ادا کر رہے ہیں۔ [اے ایف پی]

عراق:

عراق کے شہر موصل میں رمضان کی افطاری کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ [رائیٹرز]

مصر:

مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے ایک بازار میں لوگ رمضان کے روایتی فانوس خرید رہے ہیں۔ [اے ایف پی]

اردن:

اردن کے دارالحکومت عمان میں لوگ رمضان کی ڈیکوریشن کی خریداری کر رہے ہیں۔ [رائیٹرز]

فلپائن:

فلپائنی مسلمان منیلا کی ایک مسجد میں نماز کی ادائی کر رہے ہیں۔ [رائیٹرز]

انڈونیشیا:

جکارتا کی ایک مسجد میں خواتین قرآن پاک پڑھ رہی ہیں۔ [رائیٹرز]

پاکستان:

کراچی کی مسجد میں ایک شخص افطاری کا اہتمام کر رہا ہے۔ [رائیٹرز]

مقبول خبریں اہم خبریں