سعودی عرب : متعدد علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں اور طوفانی ہواؤں کی توقع
سعودی عرب میں قومی محکمہ موسمیات نے ہفتے کے روز جاری اعلان میں مملکت کے متعدد شہروں میں گرج چمک کے ساتھ تیز اور درمیانی بارشوں کے حوالے سے خبردار کیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مکہ مکرمہ ، باحہ اور عسیر کے صوبوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں اور طوفانی ہواؤں کے علاوہ حدّ نگاہ میں کمی ہو گی۔ یہ صورت حال دوپہر 12 بجے شروع ہو کر رات 8 بجے تک جاری رہ سکتی ہے۔
محکمے نے مزید بتایا کہ جازان اور عسیر صوبوں کے کچھ حصوں میں درمیانی اور تیز بارشیں، تند و تیز ہوائیں اور حد نگاہ میں کمی دیکھی جائے گی۔ یہ صورت حال دوپہر 12 بجے شروع ہو کر رات 8 بجے تک جاری رہ سکتی ہے۔
-
ابا الصلابیخ : کچرے کی کنڈی سے موسمِ بہار کا سرسبز مقام بننے تک
سعودی عرب میں ماحولیات، پانی اور زراعت کی وزارت نے الغاط ضلع میں 11.49 لاکھ مربع میٹر کے رقبے پر واقع مقام "ابا الصلابیخ" کو ایک خوب صورت پارک کی شکل ... ایڈیٹر کی پسند -
سعودی عرب میں 'ہُد ہدُ' کی آمد، کیا موسم سرما رخصت ہو چکا؟
سعودی عرب میں موسم سرما کے اختتام اور آغاز بہار کی دیگر علامات میں ایک اہم علامت 'ہد ہد' پرندے کی آمد بھی قرار دی جاتی ہے اور اس حوالے سے کئی محاورے ... ایڈیٹر کی پسند -
اس سال سعودی عرب میں رمضان مبارک کا موسم کیسا رہے گا؟
سعودی ماہرِ فلکیات ڈاکٹر خالد الزعاق کا کہنا ہے کہ 'العقارب' کا موسم (فلکیاتی اصطلاح) تقریبا 20 روز بعد ختم ہو جائے گا اور اس کے بعد 'الحمیمین' کا ... مشرق وسطی