.

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو سعودی عرب کا دورہ کریں گے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو آج پیر کے روز سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ رہے ہیں۔

ترک سرکاری خبر رساں ایجنسی اناضول کے مطابق مسٹر اولو کے دو روزہ دورے میں دونوں ملکوں کے بیچ تعلقات زیر بحث آئیں گے۔