عالمی ملکہ حسن کے جسم پر موجود لباس لبنانی ڈیزائنر کا چوری شدہ نکلا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

حال ہی میں میکسیکو میں خواتین کے عالمی مقابلہ حسن کےموقعے پر 26 سالہ Andrea Meza نے جو لباس زیب تن کیا تھا وہ ایک لبنانی نژاد ڈیزائنر کا چوری شدہ تھا۔ میکسیکو کی ملکہ حسن قرار دیے جانے کی تقریب گذشتہ ہفتے کے روز امریکی ریاست فلوریڈا میں Hard Rock Hotel ہوٹل میں ہوئی۔ اس نے اپنے ہم وطن آیوس لینن کے بجائے لبنانی نژاد نديم سوديحة،Nadim Olivera کا چورہ کردہ لباس زیب تک کر رکھا تھا۔

Advertisement

امریکی اخبار "لاس اینجلس ٹائمز" اخبار کے اسپانوی زبان کے ایڈیشن سمیت میکسیکن اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کی ایک بڑی تعداد نے اطلاع دی ہے کہ یہ لباس ڈیزائنر سویدیحہ کی زیر ملکیت تھا جسے کویت میں قائم ایک اور پروڈکشن کمپنی نے ڈیزائن کی چوری کے بعد تیار کیا تھا۔

اخبار نے لکھا ہے کہ دونوں ملبوسات کے مابین ہرچیز میں مماثلت مشتمل ہے۔ اس میں استعمال شدہ مواد اور سامنے والے شفاف تانے بانےہرچیز اصل ڈیزائن کے مطابق ہے۔

ندیم نے یہ ڈیزائن 2017ء میں تیار کیا تھا۔ اس میں استعمال ہونے والا رنگ بھی نقلی ڈیزائن کے مطابق ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں