یونان کے لڑاکا طیاروں کی مشترکہ مشقوں میں شرکت کے لیے سعودی عرب آمد

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

سعودی عرب اور یونان کی فضائیہ کی مشترکہ مشقوں کا آغاز رواں ماہ ہوگا۔ان مشقوں میں شرکت کے لیے یونان کے لڑاکا طیاروں کی شاہ فیصل ایئربیس آمد شروع ہوگئی ہے۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق شاہ فیصل ایئربیس کے سربراہ جنرل ناصر بن سعید القحطانی نے یونانی دستے کا استقبال کیا ہے۔

Advertisement
مشقوں کا مقصد تجربات کا تبادلہ اور جوانوں کو جدید جنگی ٹیکنیک فراہم کرنی ہیں
مشقوں کا مقصد تجربات کا تبادلہ اور جوانوں کو جدید جنگی ٹیکنیک فراہم کرنی ہیں

جنرل ناصر القحطانی نے کہا ہے کہ ’’دونوں دوست ممالک کے درمیان مشترکہ فضائی مشقیں انتہائی اہمیت کی حامل ہیں۔ مشقوں کے آغاز سے پہلے اور دوران ہم کرونا وائرس سے بچنے کی تمام احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں گے۔ مشقوں کا مقصد تجربات کے تبادلے کے علاوہ دونوں ملکوں کے جوانوں کو جدید جنگی تینیکوں اور مہارتوں کی تربیت دینا ہے۔‘‘

مقبول خبریں اہم خبریں