سعودی ولی عہد اور تونس کے صدر کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

تونس کے صدر قیس سعید نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔

سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی (اسی پی اے) کے مطابق جمعے کے روز ہونے والی بات چیت میں دونوں ملکوں کے درمیان خصوصی تعلقات اور مختلف شعبوں میں ان کی مضبوطی کے طریقہ کار کا جائزہ لیا گیا۔

Advertisement

علاوہ ازیں دونوں شخصیات کے درمیان مشترکہ دل چسپی کے متعدد امور بھی زیر بحث آئے۔

مقبول خبریں اہم خبریں