سعودی وزیر خارجہ کی اپنے ترک ہم منصب سے دو طرفہ تعلقات پر بات چیت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اپنے ترک ہم منصب مولود چاووش اولو سے دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی۔

دونوں وزرا خارجہ کے درمیان جمعہ کے روز ہونے والی یہ ملاقات ازبکستان میں وسطی اور جنوبی ایشیائی ممالک کی تنظیم کی سالانہ کانفرنس کے موقع پر ہوئی۔

ملاقات میں دونوں وزرا خارجہ نے علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت کی۔

مقبول خبریں اہم خبریں