امریکی نیوز چینل CNN کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی انٹیلی جنس کے تازہ ترین جائزے میں افغانستان میں طالبان تحریک کی "تیز رفتار" پیش قدمی اور ملک میں امن و امان کی صورت حال کے بگاڑ سے خبردار کیا گیا ہے۔
انٹیلی جنس رپورٹوں میں متنبہ کیا گیا ہے کہ افغان طالبان تحریک امریکی افواج کے انخلا کے بعد عن قریب ممکنہ طور پر ملک کے بڑے حصے کا کنٹرول سنبھال لے گی۔
اس سلسلے میں CNN نے اپنی رپورٹ میں کئی با خبر ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ دارالحکومت کابل طالبان تحریک کا "آخری پڑاؤ" ہو گا۔
-
افغان خاتون میئر نے برطانیہ کا طالبان کے ساتھ کام کرنے کا فیصلہ 'مایوس کن' قرار دیا
افغانستان کے شہر وردک کی خاتون میئر ظریفہ غفاری کا کہنا ہے کہ برطانوی وزیر دفاع بین والس کی جانب سے طالبان تحریک کے ساتھ کام کرنے پر آمادگی کا اعلان ... بين الاقوامى -
افغان فورسز اور طالبان میں جھڑپیں، کاپیسا کے ڈپٹی گورنر جاں بحق
ضلع بگرام میں افغان ائیر فورس کا پائلٹ فائرنگ سے ہلاک ہوگیا ہے بين الاقوامى -
ملک میں گھمسان کی جنگ، افغان حکام طالبان سے مذاکرات کے لیے قطر روانہ
افغانستان کے امن امور کے سربراہ عبد اللہ عبد اللہ کی سربراہی میں افغان سیاسی رہ نماؤں کا وفد کل جمعہ کو قطر کے دارالحکومت دوحا پہنچا ہے تاکہ طالبان کے ... بين الاقوامى