سعودی عہدیدار کی ایک ادارے کی طرف سے جاسوسی پروگرام استعمال کرنے کی تردید

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

سعودی عرب کے ایک سرکاری ذرائع نے بعض میڈیا رپورٹس میں لگائے جانے والے ان الزامات کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ مملکت میں موجود ایک ادارے نے مواصلاتی آلات کی نگرانی کے لیے ایک پروگرام استعمال کیا تھا۔

ذرائع نے مزید کہا کہ یہ الزامات بے بنیاد ہیں۔ مملکت کا نقطہ نظر اور پالیسی مستقل ہے اور ہم اس طرح کے اقدامات نہیں کرتے۔

Advertisement
مقبول خبریں اہم خبریں