سعودی خاتون لکھاری شریفہ الشملان کی وفات پر میڈیا اور ادب کی شخصیات کا اظہارِ تعزیت
معروف سعودی خاتون کالم نگار اور ادبی مصنفہ شریفہ الشملان بدھ کی شام انتقال کر گئیں۔ ان کی نماز جنازہ اور تدفین جمعرات کی صبح دمام شہر میں ہوئی۔ وہ کرونا وائرس سے متاثر ہو چکی تھیں۔
شریفہ کی وفات کی خبر ان کی بیٹی منیرہ الشملان نے ٹویٹر پر تحریر کی۔
ادیبوں اور میڈیا سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی ایک بڑی تعداد نے شریفہ الشملان کی موت پر تعزیت اظہار کیا ہے۔ ساتھ ہی ان کی تحریروں اور ادبی کام کو خراج تحسین بھی پیش کیا گیا۔
شریفہ الشملان نے بغداد یونیورسٹی سے صحافت میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کی تھی۔ وہ 27 برس سعودی عرب کے صوبے "الشرقیہ" میں خواتین سے متعلق سماجی نگرانی کے شعبے سے وابستہ رہیں یہاں تک کہ ڈائریکٹر جنرل بن گئیں۔ شریفہ نے الشرقیہ صوبے میں انسانی حقوق کمیشن کی کی شاخ میں خواتین بیورو قائم کیا اور اس کے لیے تین برس تک کام کیا۔
شریفہ نے تحقیقی مطالعے کے میدان میں بھی کافی کام کیا۔ انہوں نے سعودی عرب اور اس کے بیروان کئی کانفرنسوں اور میلوں میں شرکت کی۔
رحم الله الأديبة #شريفة_الشملان
— بدر العساكر Bader Al Asaker (@Badermasaker) July 22, 2021
من رائدات الأدب السعودي، نشرت في مجال القصة والمقالة، ونقشت اسمها في ذاكرة تاريخنا الثقافي.
نسأل الله الصبر والسلوان لأهلها وذويها. pic.twitter.com/c61eYXjgEs
رحم الله الكاتبة السعودية #شريفة_الشملان وأسكنها فسيح جناته
— عبدالله العلَمي 🇸🇦 (@AbdullaAlami1) July 23, 2021
هنا كتبت، رحمها الله، "ما بين الحلم واليقظة يبدو الأمر كفتح باب أمل، هكذا كانت ليلة 26 سبتمبر، فجأة انقلبت البيوت لساحة فرح؛ الأمهات والآباء والأولاد والبنات.https://t.co/3E903MZwnd @aawsat_News pic.twitter.com/unZi2L73uz
-
حج 2021ء: سعودی خواتین فوجی پہلی مرتبہ مسجدالحرام میں سکیورٹی کی ڈیوٹی پرمامور
سعودی عرب میں اس موسم حج میں خواتین سکیورٹی اہلکاروں نے مسجدالحرام اور دوسرے مقدس مقامات میں پہلی مرتبہ محافظت کے فرائض انجام دیے ہیں۔سعودی خواتین ... حج -
سعودی ہلال احمر کو 7 ایام میں 11 ہزار سے زاید کالیں موصول
سعودی عرب کے ادارے ہلال احمر کو حج سیزن کے حالیہ سات ایام کے دوران مشاعر مقدسہ سے گیارہ ہزار سے زاید فون کالیں موصول ہوئیں۔ سب سےزیادہ فون کالیں مقدس ... حج -
مسجد حرام میں 22 سال سے پہرے داری کرنے والے سعودی سے ملیے
مسلسل بائیس سال سے مسجد حرام میں دربانی کی خدمات انجام دینے والے سعودی شہری حسن حنبوک کا قصہ بھی کم دلچسپ نہیں۔مسجد حرام کے باب شاہ فہد کے سامنے ... بين الاقوامى