دبئی ائرپورٹ کے قریب گودام میں آتشزدگی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

سوشل میڈیا پر نشر ہونے والی وڈیوز کے مطابق دبئی ائیرپورٹ کے قریبی علاقے پورٹ سعید میں آگ بھڑک اٹھی۔

دبئی میڈیا آفس کے مطابق دبئی شہری دفاع کی ٹیمیں پلاسٹک کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

میڈیا آفس کے مطابق حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

مقبول خبریں اہم خبریں