الوداع افغانستان: آخری امریکی میجر جنرل کرس ڈونابو جہاز پر سوار ہونے جا رہے ہیں

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

امریکا کا افغانستان سے انخلا مکمل ہو چکا ہے اور اب سے کچھ دیر قبل امریکی وزارتِ دفاع کی جانب سے ایک تصویر جاری کی گئی جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ یہ افغانستان چھوڑنے والا آخری امریکی فوجی ہے۔

Advertisement

اس حوالے سے تفصیلات دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ میجر جنرل کرس ڈوناہو ہیں جو امریکا سے روانہ ہونے والے آخری سی 17 طیارے میں سوار ہونے لگے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں