.

روس کے وزیر یفگینی کیمرا مین کو بچاتے ہوئے موت کا شکار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

روس کے وزیر اور صدر پیوٹن کے قریبی ساتھی شہری دفاع کی مشقوں کے دوران کیمرا مین کو بچاتے ہوئے ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔

روسی حکام کے مطابق وزیر یفگینی پانی میں ڈوبتے کیمرا مین کو بچاتے ہوئے خود موت کا شکار ہو گئے، 55 سالہ وزیر نوریلسک کے علاقے میں شہری دفاع کی مشقوں میں شریک تھے۔ ان کا تعلق صدر ولادی میر پیوٹن کے قریبی سکیورٹی حلقے سے تھا، یفگینی روسی خفیہ ایجنسی کے جی بی کے لیے بھی خدمات انجام دے چکے تھے۔