روس میں انٹرفیکس نیوز ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ آج پیر کے روز بیرم شہر کی یونیورسٹی میں ایک نا معلوم شخص نے فائرنگ کر دی۔ اس کے نتیجے میں کئی افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
اطلاق نار في جامعة حكومية في روسيا pic.twitter.com/t1mRcPE1l8
— الوزير المرافق (@_AAN90) September 20, 2021
ادھر تاس نیوز ایجنسی کے مطابق یونیورسٹی کے پریس آفس نے بتایا ہے کہ واقعے میں کم از کم چار افراد زخمی ہو گئے۔ مزید یہ کہ متعدد طلبہ اور اساتذہ کلاسوں میں محصور ہیں۔
في #روسيا 🇷🇺
— النافذة (@TheWindoow) September 20, 2021
طلاب جامعة بيرم الحكومية يهربون من النوافذ، بعد سماعهم إطلاق نار 🔫 pic.twitter.com/5wxyVRiG8u
اس حوالے سے سامنے آنے والے وڈیو کلپوں میں لوگوں کو یونیورسٹی کی عمارت سے فرار ہونے کے لیے پہلی منزل کی کھڑکیوں سے چھلانگ لگاتے ہوئے دیکھا گیا۔