سعودی عرب سمیت دو ممالک امریکا اور چین کے بیچ ثالث بن سکتے ہیں: برطانوی اخبار
برطانوی اخبار "فنانشل ٹائمز" کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات دو بڑی طاقتوں امریکا اور چین کے بیچ ثالثی کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ چین کے ساتھ خلیجی ممالک کے تعلقات امریکا کو ایک حل اور نیا راستہ فراہم کر رہے ہیں۔
بیلجیم میں The Brussels School of Governance کے ایک اسسٹنٹ پروفیسر جے بورٹن کے مطابق سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات مشرق وسطی میں بڑی کوششیں کر رہے ہیں، اسی طرح دونوں ممالک بین الاقوامی سطح پر بڑے اثر کے حامل ہیں"۔
بورٹن نے مزید کہا کہ "ریاض اور ابوظبی دونوں واشنگٹن اور بیجنگ کے لیے اچھی نیت رکھتے ہیں۔ سعودی عرب اور امارات امریکا اور چین کے بیچ ثالثی کا کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں"۔
-
امریکا اورچین مذاکرات کریں،تقسیم سے نقصان پہنچے گا:یواین سیکریٹری جنرل
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے امریکا اور چین پر زور دیا ہے کہ وہ اختلافات کے خاتمے کے لیے بات چیت کریں۔انھوں نے دنیا میں بڑھتی ہوئی ... بين الاقوامى -
طالبان حکومت تمام طبقات کی نمائندہ نہیں مگراس سے مذاکرات کریں گے: روس چین
چینی صدرشی جن پنگ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کو مزید کھلےپن اور جامع حکومت کےقیام کی طرف بڑھنے دیا جائے اور اعتدال پسندانہ داخلہ اور خارجہ پالیسیاں ... بين الاقوامى -
چینی مداخلت کے پیش نظر امریکا آسٹریلیا کو جوہری آبدوز فراہم کرے گا
بحر ہند و اوقیانوس میں چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے پیش نظر امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا ایک نئی سیکیورٹی شراکت داری قائم کر رہے ہیں جس کے تحت ... بين الاقوامى