.

پیرس : طیارے کے ہینگر میں فیشن شو کا انعقاد

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

فرانس میں پُر تعیش مصنوعات کے حوالے سے معروف گروپ Hermes Internationalنے اپنے موسم بہار کے فیشن شو کی کوریج کے واسطے فیشن پریس کو پیرس کے نواح میں واقع ہوائی اڈے پہنچا دیا۔ اس فیشن شو کی کیٹ واک ہوائی اڈے پر ایک ہینگر میں منعقد کی گئی۔

اس موقع پر روبوٹ کیمرے رن وے پر دائیں بائیں اور اوپر نیچے حرکت میں نظر آئے۔

پیرس فیشن ویک میں جو رواں ماہ پانچ اکتوبر تک جاری رہے گا ،،، درجنوں برانڈز نے شرکت کی۔ کرونا کی وبا کے سبب کئی ماہ تک سونی رہنے والی فیشن انڈسٹری کے لیے پیرس فیشن ویک ایک اچھا اور خوش گوار جھونکا ثابت ہوا۔