پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے گستاخانہ خاکے بنانے والا سویڈش کارٹونسٹ لارس ولکس اپنے دو پولیس محافظوں سمیت ٹریفک حادثے کے نتیجے میں جل کر ہلاک ہوگیا۔
گستاخ کارٹونسٹ لارس نے 2007 میں ایک مقابلے کے دوران نبی الزمان کے گستاخانہ خاکے بنائے تھے جس کے بعد سے اسے مسلسل قتل کرنے کی دھمکیاں دی جا رہی تھیں۔
پیغمبر اسلام کے گستاخانہ خاکے بنانے والا ملعون سڑک حادثے میں جل مراhttps://t.co/tRlqYiu3qY pic.twitter.com/OQh7uSK6GZ
— العربیہ اردو (@AlArabiya_Ur) October 4, 2021
سویڈن کے مقامی میڈیا کے مطابق پولیس نے ابھی تک ٹریفک حادثے کی کوئی تفصیلات جاری نہیں کی مگر آرٹسٹ کے ایک ساتھی نے تصدیق کی ہے کہ 75 سالہ ولکس کی گاڑی کو ایک بے قابو ٹرک نے ٹکر ماری جس کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی۔ حادثے میں ملعون کارٹونسٹ اور اس کے دونوں محافظ پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
توہین آمیز کارٹونز کی حمایت کر کے ماکروں نے اسلام پر حملہ کیا: عمران خان
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ توہین آمیز خاکوں کے ذریعے اسلام پر حملے لاعلمی کا نتیجہ ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں ... پاكستان -
فرانس میں توہین آمیزخاکے دکھانے پراستاد کا سرقلم کرنے والے لڑکے کی چیچنیا میں تدفین
فرانس میں اکتوبر میں توہین آمیز خاکے دکھانے پر تاریخ کے ایک استاد کا سرقلم کرنے والے لڑکے کو روس کی جمہوریہ چیچنیا میں دفن کردیا گیا ہے۔ 18 سالہ ... بين الاقوامى -
گستاخانہ خاکے: پاکستانی پارلیمان کا حکومت سے فرانس سے سفیر کو واپس بلانے کا مطالبہ
پاکستان کی پارلیمان نے سوموار کے روز ایک قرارداد کے ذریعے وزیراعظم عمران خان کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی دوبارہ تشہیر ... پاكستان