.

سعودی عرب جی ڈی پی کو 17 کھرب ڈالر سالانہ تک بڑھانا چاہتا ہے:خالدالفالح

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

سعودی عرب اپنی مجموعی اقتصادی پیداوار کوسالانہ 64 کھرب ریال (17کھرب 10 ارب ڈالر) تک بڑھانا چاہتا ہے۔

یہ بات سعودی عرب کے وزیرسرمایہ کاری خالدالفالح نے بدھ کو ایک بیان میں کہی ہے۔سعودی عرب کے سرکاری ٹیلی ویژن چینل کے مطابق وزیرسرمایہ کاری مملکت کے ویژن 2030ء کے تحت اقتصادی ترقی کی حکمتِ عملی کے بارے میں گفتگو کررہے تھے۔