سعودی عرب کی 2021ء کی پہلی شش ماہی میں غیرتیل برآمدات میں37 فی صد اضافہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

سعودی عرب کی2021ء کی پہلی ششماہی میں غیرتیل برآمدات میں 37 فی صد اضافہ ہوا ہے اوران کی مالیت بڑھ کر125 ارب 30 کروڑ ریال (33 ارب 41 کروڑ ڈالر) ہوگئی ہے۔

سعودی پریس ایجنسی(ایس پی اے) کے مطابق سعودی عرب کی پیٹروکیمیکل کی برآمدات میں 44 فی صد اضافہ ہوا ہے اور ان کی مالیت پہلی ششماہی میں بڑھ کر 73 ارب 60 کروڑریال(19 ارب 60 کروڑ ڈالر)ہوگئی ہے۔

Advertisement
مقبول خبریں اہم خبریں