مصرمیں ٹریفک حادثے میں کم سے کم 18 افراد جاں بحق

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

مصر میں ایک المناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں کم سےکم 18 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

مقامی میڈیا کے مطابق بدھ کو 6اکتوبر سٹی اور الفیوم کو ملانے والی شاہراہ اپر رنگ روڈ پر ایک منی بس اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں بس میں سوار 18 افراد مارے گئے۔

Advertisement

حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی اداروں کی ٹیمیں ایمبولینسوں کے ساتھ جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں جہاں سے زخمیوں اور ہلاک ہونے والوں کی میتوں کو اسپتالوں میں لایا گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں