.

ریاض سیزن میں زائرین کے لیے "جنگی میدان" کے مختلف ماحول میں جنگی چیلنجز

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

’جنگی میدان‘ سعودی عرب کے دارلحکومت میں جاری ’ریاض سیزن 2021‘ کے پروگرامات میں سے ایک اہم ہےپروگرام ہے جو فعال انداز میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔

’کمبیٹ زون‘ میں فائٹنگ گیمز، الیکٹرانک ایونٹس اور مختلف چیلنجز کے شائقین کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے تفریحی سرگرمیاں شامل ہیں جو وار فیئر کے میدان میں تفریحی تنوع کی عکاسی کرتی اور منفرد مہم جوئی سے متعلق زائرین کو تفریح فرارہم کرتی ہیں۔

روزانہ خاندان اور نوجوانوں کے گروپوں کی بڑی تعداد اس زون آتی ہے۔ جہاں مرکزی شو کے ذریعے استقبال کیا جاتا ہے۔