عرب اتحادکے مآرب میں فضائی حملے؛ حوثی ملیشیا کے مزید45 ارکان ہلاک

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

عرب اتحاد نے یمن کے شمالی صوبہ مآرب میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران میں نو اہدافی کارروائیاں کی ہیں۔ان میں ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے 45 جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں۔

عرب اتحاد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کے لڑاکا طیاروں نے حوثی ملیشیا کے ٹھکانوں اورگاڑیوں کو نشانہ بنایا ہے اور فضائی بمباری میں اس کی چھے فوجی گاڑیوں کوتباہ کردیا ہے۔

قبل ازیں عرب اتحاد نے منگل کے روزمآرب کے جنوب میں واقع مہلیا میں ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے ایک تربیتی کیمپ کو نشانہ بنایا تھا۔اس فضائی حملے میں حوثی ملیشیا کے 60 سے زیادہ ارکان ہلاک ہوگئے تھے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں