مصر سے تعلق رکھنے والی دنیا کی بلند قامت خاتون چل بسیں

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

دنیا کی سب سے بلند قامت خاتون اور گنیز بک آف ریکارڈز میں 3 ٹائٹلز حاصل کرنے والی ہدہ شحاتہ عبدالگواد ہفتے کی شام کو گردے فیل ہونے کے باعث انتقال کر گئیں۔

ملک کے شمال میں الشرقیہ گورنری کے الحسینیہ شہر میں ازبیت شیخ حسنین کی رہائشی کی عمر 27 سال تھی۔ اس نے بلند قامت کے 3 ٹائٹل جیت رکھے تھے۔ اس کے ہاتھ کی لمبائی 24.3 سینٹی میٹر تھی ۔ جب کہ پاؤں کی لمبائی33.1 سینٹی میٹر اور دونوں بازووں سمیت چوڑائی 236.3 سینٹی میٹر تھی۔

اس کے بڑے بھائی 33 سالہ محمد نے دو ریکارڈ اپنے نام کیے۔ اس کے بازوؤں کی چوڑی 250.3 سینٹی میٹر اور ہاتھ کی چوڑائی 31.3 سینٹی میٹربتائی گئی تھی۔

قابل ذکر ہے کہ ہداہاور اس کا بھائی پٹیوٹری گلینڈ میں خرابی کا شکار ہیں جس کی وجہ سے ان کی نشوونما اور وزن متاثر ہوا ہے۔

ھدا کے غیر معمولی قد قامت کی وجہ سے اسے مذاق کا نشانہ بھی بنایا گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں