ایران عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری مذاکرات میں سنجیدہ ہے:ابراہیم رئیسی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے واضح کیا ہے کہ ان کا ملک ویانا میں عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری بات چیت میں سنجیدہ ہے۔

ایران کی سرکاری خبررساں ایجنسی ایرنا نے صدرابراہیم رئیسی کا ہفتے کے روز ایک بیان جاری کیا ہے۔اس میں انھوں نے کہا ہے کہ ’’ہم مذاکرات میں سنجیدہ ہیں۔اگر دوسرا فریق بھی پابندیوں کے خاتمے میں سنجیدہ ہے تو ہم ایک اچھا سمجھوتا طے کرلیں گے۔ہم یقینی طور پر ایک بہترسمجھوتے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔‘‘

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں