کرونا وائرس

سعودی شہریوں کےغیرملکی شریک حیات کو کووڈ کے پی سی آرٹیسٹ میں استثنادینے کا فیصلہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب نے مملکت میں بیرون ملک سے شہریوں کے ساتھ آنے والے غیرسعودی شریک حیات اور بچّوں کو آمد سے قبل کووِڈ-19 کے پی سی آر ٹیسٹ میں چھوٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔

سعودی وزارت داخلہ کے ایک سرکاری ذریعے نے بدھ کو بتایا کہ کرونا وائرس کی وَبا کی صورت حال کی مسلسل پیروی اور مجازصحت حکام کی پیش کردہ سفارشات کی بنیاد پر کسی سعودی شہری کے ساتھ مملکت میں آنے والے شوہریا بیوی، غیرسعودی شہریوں کے بچّوں ،والدین اور گھریلوملازمین کو آمد سے قبل لازمی پی سی آر ٹیسٹ کرانے کی شرط سے مستثنا قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں