عرب اتحاد نے اَبھاہوائی اڈے کی سمت داغا گیا حوثی ملیشیا کا ڈرون مارگرایا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

عرب اتحاد نے یمن کی حوثی ملیشیا کا ایک اورمسلح ڈرون مارگرایا ہے۔عرب اتحاد نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا ہے کہ بارود سے لدا یہ ڈرون سعودی عرب کے شہراَبھا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو نشانہ بنانے کے لیے داغاگیا تھا۔

العربیہ کی رپورٹ کے مطابق تباہ شدہ ڈرون کا ملبہ ابھا کے ہوائی اڈے کے آس پاس گراہے لیکن اس سے کوئی شخص زخمی نہیں ہوا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں