نیویارک کے اپارٹمنٹ میں آتشزدگی، 9 بچوں سمیت 19 افراد ہلاک

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

نیویارک کے اپارٹمنٹ میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور 63 زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق آگ برونکس کے علاقے میں 19 منزلہ عمارت کی تیسری منزل پر لگی، مرنے والوں میں 9 بچے بھی شامل ہیں۔

نیویارک کے میئر ایرک ایڈمز (Eric Adams) کے مطابق 32 افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جن میں سے اکثر کی حالت تشویشناک ہے۔

سکرین گریب فوٹو
سکرین گریب فوٹو

حکام کے مطابق آگ عمارت کی دوسری یا تیسری منزل پر لگی،200 فائر فائٹرز نے امدادی کاموں میں حصہ لیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں