.

سعودی عرب کا14ہزارکلومیٹرطویل نیا ریلوے نیٹ ورک تعمیرکرنے کا اعلان

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

سعودی حکومت مملکت بھرمیں 14ہزارکلومیٹر طویل ریلوے نیٹ ورک تعمیرکرے گا۔

سعودی عرب کے وزیربرائے سرمایہ کاری خالدالفالح نے الریاض میں منعقدہ معدنیات فورم میں اس نئے منصوبہ کا اعلان کیا ہے۔انھوں نےکہاکہ نیا ریلوے ٹریک ملک بھر میں بچھایا جائے گا اور اس کو موجودہ نیٹ ورک سے مربوط کیا جائے گا۔

انھوں نے کہاکہ ان کی وزارت نئے سرمایہ کاری قانون پر کام کررہی ہے۔اس میں ملکی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کی ضروریات اوراحتیاجات کا احاطہ کیا جائے گا۔

مقبول خبریں اہم خبریں