ایران:گھرمیں نظربندی کی خلاف ورزی پرفرانسیسی ماہرتعلیم دوبارہ جیل میں!

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

ایران میں عدالتی حکام نے ایرانی نژاد فرانسیسی ماہرتعلیم فاریبہ عادلخاہ کو گھر میں نظربندی کی حدود کی ’’خلاف ورزی‘‘کے الزام میں دوبارہ جیل بھیج دیا ہے۔

عدلیہ کے نائب سربراہ کاظم غریب آبادی کے حوالے سے خبررساں ایجنسی میزان آن لائن نے اتوار کو اطلاع دی ہے کہ ’’محترمہ عادلخاہ نے بدقسمتی سے جان بوجھ کردرجنوں بار گھرمیں نظربندی کی حدود کی خلاف ورزی کی ہے‘‘۔

انھوں نے عدالتی حکام کی جانب سے بار بار تنبیہ کے باوجود ایسا کرنے پراصرار کیا ہے تو اب انھیں واپس جیل واپس بھیج دیا گیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں