اے ڈی این اوسی آن شورکاباب فیلڈ سے خام تیل نکالنے کی سرگرمیوں کووسعت دینے کا منصوبہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

ابوظبی کمپنی برائے آن شورآئل آپریشنز (اے ڈی این او سی آن شور) نے’باب‘آئل فیلڈ سے خام تیل نکالنے کے اپنے منصوبوں کو وسعت دینے کے لیے 22 کروڑ70 لاکھ ڈالرمالیت کا ٹھیکا دیا ہے۔

اسکائی نیوزعربیہ ٹی وی چینل نے ذرائع کا حوالہ دیے بغیر ٹویٹر پربتایا ہے کہ اس سمجھوتے کا مقصد ابوظبی، متحدہ عرب امارات کے شمال مغرب میں واقع آئل فیلڈ سے پیداوارمیں اضافہ کرنا بھی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں