روس اور یوکرین

روسی حملے کے بعد یوکرین کے قریباً 1300 فوجی ہلاک ہوچکے:زیلنسکی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

یوکرین کے صدر ولودی میرزیلنسکی نے روسی فوج کے حملے کے آغاز سے اب تک اپنے قریباً 1300 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔

زیلنسی نے ہفتے کے روزایک نیوزبریفنگ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین اورروس کی مذاکراتی ٹیموں نے الٹی میٹم کے تبادلےکے بجائے ٹھوس موضوعات پر بات چیت شروع کردی ہے۔

انھوں نے کہا کہ مغرب کوجنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات میں زیادہ مؤثر شرکت کرنی چاہیے۔انھوں نے اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کی یوکرین اورروس کے درمیان ثالثی کی کوششوں کا خیرمقدم کیا اورکہا کہ انھوں نے بینیٹ کو یروشلم میں (جنگ بندی) مذاکرات منعقد کرنے کی تجویز دی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں