روس میں ہماری سروس پر پابندی سے 8 کروڑ صارفین متاثر ہوں گے: انسٹاگرام

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ روس میں اس خدمت پر پابندی سے 8 کروڑ صارفین متاثر ہوں گے۔

روس نے تصاویر اور وڈیوز کے حوالے سے مشہور ترین سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پابندی کا اعلان کیا تھا۔ اس اقدام کا سبب ماسکو کی جانب سے انسٹاگرام پر یہ الزام عائد کرنا ہے کہ وہ یوکرین میں جنگ کی وجہ سے روس کے خلاف تشدد پر اشتعال دلا رہی ہے۔

روس میں انسٹاگرام پر پابندی کا فیصلہ اٹارنی جنرل کے دفتر کی درخواست پر عمل میں آیا ہے۔

ایک ہفتہ قبل روس نے فیس بک پر بھی پابندی عائد کر دی تھی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں