اماراتی صدرنے2022ء کےعام بجٹ میں توازن برقرار رکھنے کے لیے قانون جاری کردیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زایدآلِ نہیان نے ایک وفاقی قانون جاری کیا ہے۔اس کے تحت متحدہ عرب امارات کے2022ء کےعام بجٹ میں توازن برقرار رکھنے کے لیےزرمبادلہ کے ذخائر اور بین الاقوامی قرضوں کے استعمال کی اجازت دی گئی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں