سعودی سرحدی محافظین نے 163 کلو گرام منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب میں سرحدی محافظین کے زمینی دستوں نے مملکت میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

کارروائی جازان صوبے میں عمل میں آئی جہاں 163 کلو گرام حشیش اسمگل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی۔ منشیات ضبط کر کے اسے اسمگل کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ مذکورہ شخص سعودی شہری ہے۔

ضابطے کی ابتدائی قانونی کارروائی کے ذریعے اس سعودی شہری کو متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں