مسجد نبوی: شہید فوجی اہل کاروں کے بچوں کے لیے افطار کا خصوصی دسترخوان

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

مسجد نبوی میں زائرین کے امور کی انتظامیہ شہید سعودی فوجی اہل کاروں کے بچوں کے لیے مختص دسترخوان پر روزانہ 500 افراد کو افطار فراہم کرتی ہے۔

زائرین کے امور کے ڈائریکٹر محمد اللقمانی کے عاجل اخبار کو بتایا کہ انتظامیہ وطن کے لیے جان قربان کر دینے والے فوجیوں کے لیے مختلف منصوبے پیش کرتی ہے۔ انہوں نے فوج کے اہل کاروں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں