الہان عمر پاکستان میں امریکی حکومت کی نمائندگی نہیں کر رہیں: نیڈ پرائس

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

امریکی ترجمان محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے الہان عمر پاکستان میں امریکی حکومت کی نمائندگی نہیں کر رہیں۔ عمران خان سے امریکی رکن کانگریس الہان عمر کی ملاقات واشنگٹن میں زیر بحث ہے۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس سے صحافی نے سوال کیا کہ کیا الہان عمر پاکستان میں بائیڈن انتظامیہ کی نمائندگی کر رہی ہیں؟

نیڈ پرائس نے جواب دیا کہ الہان عمر بائیڈن انتظامیہ کی نمائندگی نہیں کر رہیں۔ ملاقات سے متعلق کانگریس وومن کے دفتر سے رابطہ کیا جائے۔ ترجمان نے افغانستان میں سکیورٹی کی بگڑتی صورتحال پر تشویش کا اظہار بھی کیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں