کوڑے کھا کرطاقت دکھانے والے دلہا میاں کو کوڑے کھاتے دیکھیے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

شادی بیاہ کے مواقع پر تفریحی مشاغل معمول کی بات ہے مگرایسے مواقع پر بعض مشاغل عالمی توجہ حاصل کرلیتے ہیں۔ جیسا کہ سوڈان میں شادی کی ایک تقریب میں ہوا۔

تفصیلات کے مطابق سوڈان میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے جس میں دلہےکو شادی میں شریک مہمانوں کے ہاتھوں کھوڑے کھا کراپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے دکھایا گیا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک دلہا شادی کی تقریب میں مہمانوں سے کوڑے کھا رہا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کوڑے کھانے والے دلہے کےارد گرد اس کے رشتہ دار بھی جمع ہیں۔ اس نے یہ اقدام اپنی برداشت آزمانے کے لیے کیا۔

کوڑے کھانے والے دلہا کو کوڑے کھاتے ایسے دکھایا گیا ہے جیسے اسے کوئی پرواہ تک نہیں۔ وہ کوڑا کھا کربھی بے حس وحرکت کھڑا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ دولہے کو کوڑے مارنا شمالی سوڈان کے بعض قبائل میں ایک عام رواج ہے جو اس کی طاقت اور صبر کا ثبوت ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں