جرمن وزیرخارجہ نے یوکرین کی یورپی یونین میں مکمل رُکنیت کی حمایت کردی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

جرمن وزیر خارجہ انالینا بیربوک نے کہا ہے کہ یوکرین کو کسی وقت یورپی یونین کا مکمل رکن بننا چاہیے۔اگرچہ تنظیم کی رُکنیت کا کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوسکتا۔

انھوں نے یہ بات منگل کے روزکیف کے دورے کے موقع پراپنے یوکرینی ہم منصب دمیتروکلیبا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔ بیربوک نے زور دے کر کہا کہ جرمنی روس سے توانائی کی درآمدات کو صفر تک کم کر دے گا اورپھر وہ ہمیشہ اسی طرح رہے گا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں