دلہن نے نکاح کے وقت دلہے کو زمین پر پٹخ دیا: واقعے کی ویڈیو وائرل

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

ترکی میں جوڈو میں بلیک بیلٹ رکھنے والے نوبیاہتا جوڑے نے شادی کے موقعے پر سپورٹس ملبوسات میں شرکت کی جس پروہاں پرموجود لوگ حیران رہ گئےمگرانہیں مزید حیرت اس وقت ہوئی جب بھرےمجمع میں دلہن نے دلہےکو پکڑ کرزمین پر پٹخ دیا۔

Advertisement

ترکی کے شہر ڈینیزلی میٹروپولیٹن بلس پور سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ نوبیاہتا جوڑے طلحہ انیس آریوگلو اور 23 سالہ عمران شبل نے اپنی ازدواجی زندگی کا آغاز ایک نمائشی میچ سے کیا، جہاں دلہن نے دستخط کرنے سے قبل دولہا کو 4 مختلف حرکات میں زمین پر گرا دیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں