.

جدہ: غیر قانونی طریقے سے مالی رقوم مملکت سے باہر بھیجنے والے 2 مصری گرفتار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

مکہ مکرمہ صوبے کی پولیس کے میڈیا ترجمان کے مطابق جدہ ضلع میں دو مصری باشندوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ان دونوں افراد پر غیر قانونی طریقے سے مالی رقوم اکٹھا کرنے اور مملکت سے باہر بھیجنے کا الزام ہے۔

پکڑے گئے افراد کے قبضے سے 12 لاکھ ریال کی رقم برآمد ہوئی۔

دونوں مصری باشندوں کے خلاف ضابطے کی کارروائی کے ذریعے انہیں استغاثہ کے سامنے پیش کر دیا گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں