.

سعودی عرب نے کیپٹاگون کی 29,000 گولیوں کی اسمگلنگ کو ناکام بنا دی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

الحدیدہ بندرگاہ پر سعودی زکوٰۃ، ٹیکس اور کسٹمز اتھارٹی نے 29,000 کیپٹاگون گولیاں اسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دی، جو بندرگاہ کے ذریعے مملکت میں لائی جانے والی خصوصی گاڑی میں چھپائی گئی تھیں۔

سعودی عرب کی خبر رساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق کسٹمزاتھارٹی نے کہا کہ "خصوصی" قسم سے آنے والی گاڑیوں میں سے ایک کے معائنےکے عمل کے دوران 29,000 کیپٹاگون گولیاں برآمد ہوئیں، جنہیں تکنیکی طریقے سے پلاسٹک کے دستانوں اور پنیر شیشے کے ڈبوں میں چھپایا گیا تھا۔

ایجنسی کا کہنا ہے کہ ممنوعہ سامان پکڑنے کا عمل مکمل کرنے کے بعد جنرل ڈائریکٹوریٹ آف نارکوٹکس کنٹرول کے ساتھ کے تعاون سے ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی کی گئی اور ایک مشتبہ اسمگلر کو گرفتار کیا گیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں