تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار مصری فن کار گرفتار

حادثے میں چار افراد زخمی ہوگئے تھے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

مصری حکام نے سڑک پرچلتے ہوئےتیز رفتاری کے باعث دوسری گاڑی کو ٹکرمارنے اور چار افراد کو زخمی کرنے میں ملوث فن کار مصطفےٰ ھریدی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تحقیقات سے معلوم ہوا کہ شیخ زید کے علاقے میں فنکار تیز رفتاری کے ساتھ گاڑی چلا رہا تھا۔ اس دوران اس کی کار ایک دوسری کار سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کاری برح طرح تباہ ہوئی اور کم سے کم چار افراد زخمی ہوگئے۔

شیخ زید میں صنعتی زون کوعبور کرتے ہوئے تیز رفتار کار ان سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ان کی گاڑی کچل گئی۔

تفتیشی حکام نے تحقیقات کیں تو پتا چلا کہ حادثے کا باعث بننے والا شخص آرٹسٹ مصطفیٰ ھریدی ہے۔ اس کے خلاف مزید کارروائی کی جا رہی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں