اسرائیل کا لبنانی حدود کے اندر اپنے ڈرون طیارے کے گرنے کا اعتراف

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

جمعرات کو اسرائیلی فوج کے ترجمان ’اویچائی ادرعی‘ نے کہا کہ چند روز قبل لبنانی علاقے میں ایک "اسکائی رائیڈر" فنی خرابی کے نتیجے میں گر کر تباہ ہوگیا تھا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ تباہ ہونے والے ڈرون سے معلومات کے لیک ہونے کا کوئی خدشہ نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس حادثے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ بہ ظاہر ڈرون فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں