بغیر رسی کے کنویں میں اترنے والی خاتون کی ویڈیو وائرل

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

پانی کی شدید قلت نے خاتون کو بغیر رسی کے کنویں میں اترنے پرمجبورکردیا۔ سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے گاؤں میں ایک خاتون ایک بالٹی پانی بھرنے کے لئے بغیررسی کی مدد کے کنویں میں اتر رہی ہیں۔

Advertisement

غوثیہ نام کے گاؤں میں کنویں اور تالاب خشک ہو جانے کے بعد پانی کی بوند بوند کوترستے رہائشی پانی کے حصول کے لئے اپنی جان کو داؤ پرلگانے پرمجبور ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین نے ویڈیو سامنے آنے پر مودی سرکار کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے علاقے میں پانی فراہم کے انتظامات کرنے کا مطالبہ کیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں