عمان میں تیل کے نئے ذخائردریافت؛پیداوار میں ایک لاکھ بیرل یومیہ تک اضافہ ہوگا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

خلیجی سلطنت عُمان کے وزیر توانائی و معدنیات محمد بن حمد الرومحی نے ملک میں تیل کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کی بدولت آیندہ دو سے تین سال میں سلطنت کی تیل کی یومیہ پیداوار میں 50 سے ایک لاکھ بیرل تک اضافہ ہو جائے گا۔

انھوں نے مزید بتایا ہے کہ عُمان میں خام تیل کے ذخائر اس وقت 5.2 ارب بیرل اور گیس کے ذخائرقریباً240 کھرب (24 ٹریلین) مکعب فٹ ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں